پتنگ بازی :سٹیک ہولڈرز سے میٹنگ کی ہدایت
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اویس خالدنے پابندی کے باوجود پتنگ بازی کے خلاف درخواست پر ایڈیشنل سیکرٹری ہوم سے بسنت کے دوران ہلاکتوں، زخمیوں بارے رپورٹ12 مئی کو طلب کرلی۔
،عدالت نے ایڈیشنل سیکرٹری ہوم کو سٹیک ہولڈرز سے میٹنگ کرنے کی ہدایت کر دی۔