ایم سی ایل :ڈیمولیشن سکواڈ کے 2 گینگ مین کاتبادلہ
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ایم سی ایل میں اکھاڑ پچھاڑ، ڈیمولیشن سکواڈ کے 2 گینگ مین شالامار زون تبدیل۔
شالامار زون سے نائب قاصد عمران خان اور گینگ مین الطاف بٹ ڈیمولیشن سکواڈ بھیج دیے گئے ۔محمد آصف اور شبیر احمد سینٹرل ڈیمولیشن سکواڈ سے ہٹا کر زونل آفیسر پلاننگ شالامار زون تعینات۔4ملازمین بی ایس 01 کے تبادلے فوری نافذ العمل۔، رپورٹ کرنے کا حکم۔