9مئی :علی امتیاز وڑائچ و دیگر کی عبوری ضمانت میں 21 مئی تک توسیع
لاہور (کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9مئی جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں علی امتیاز وڑائچ و دیگران کی عبوری ضمانت کی درخواستوں میں 21مئی تک توسیع کردی، عدالت نے پراسیکیوشن سے ریکارڈ طلب کرلیا،انسداد دہشت گردی عدالت نے وکلا کو دلائل کیلئے طلب کرلیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9مئی جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں علی امتیاز وڑائچ و دیگران کی عبوری ضمانت کی درخواستوں میں 21مئی تک توسیع کردی، عدالت نے پراسیکیوشن سے ریکارڈ طلب کرلیا،انسداد دہشت گردی عدالت نے وکلا کو دلائل کیلئے طلب کرلیا۔