جھگڑے ، ڈکیتی واردات میں خاتون سمیت 2افراد زخمی

جھگڑے ، ڈکیتی واردات میں  خاتون سمیت 2افراد زخمی

قصور (خبرنگار ) تھانہ صدر قصور کے علاقے کوٹ علیم خان میں ملزم وکرم نے معمولی جھگڑے پرخاتون سمرا بی بی کے سر پر کٹر مار کر اسے شدید زخمی کر دیا۔

 ملزم وکرم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ الہ آباد میں ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے شہری سرفراز کو زخمی کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں