کھڈیاں:امام مسجد کا 7 سال شاگرد پر بہیمانہ تشدد

کھڈیاں:امام مسجد کا 7 سال  شاگرد پر بہیمانہ تشدد

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)کھڈیاں خاص میں امام مسجد کا 7 سال شاگرد پر بہیمانہ تشدد،زخمی کردیا۔

گاؤں دائوکے کلاں کی مسجد فیض مدینہ کے امام حافظ اللہ نے نوید احمد کے 7 سالہ بیٹے علی احمد کو پڑھائی کیلئے مسجد تاخیر سے آنے پرپائپ سے تشدد کیا، بچے کے جسم پر زخموں کے نشانات پڑ گئے ۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں