ون وے کی زیادہ خلاف ورزی والے علاقوں میں ٹائر کلرز، کیمرے لگانیکا فیصلہ
لاہور (کرائم رپورٹر )ٹریفک پولیس کے بھاری جرمانے شہر میں ون وے کی خلاف ورزیوں کو نہ روکے سکے ۔۔۔
ون وے کی زیادہ خلاف ورزی والے علاقوں میں ٹائر کلرز اور اے این پی آر کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔کینال روڈ کے 3اہم مقامات پر بڑھتی ون وے کی خلااف ورزیوں پر قابوپانے کیلئے یوٹرنز،ٹائر کلرز اور اے پی آر کیمرے لگیں گے ۔