ڈاکٹر کی کلینک پر کام کرنیوالی لڑکی سے 4ماہ زیادتی ،ملزم گرفتار

ڈاکٹر کی کلینک پر کام کرنیوالی لڑکی  سے 4ماہ زیادتی ،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ کے علاقے میں ڈاکٹر کی کلینک پر کام کرنے والی لڑکی سے زیادتی ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ۔۔۔

ملزمڈاکٹر ارشد کو گرفتار کر لیا ۔ڈینٹل کلینک کا ڈاکٹر ساتھ کام کرنے والی ہیلپر کو ڈرا دھمکا کر مسلسل 4ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،لڑکی نے تنگ آ کر گھر والوں کو بتا دیا جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع کر دی ۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں