شراب فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ،شراب لہن اور آلات کشید برآمد

شراب فروش رنگے ہاتھوں گرفتار  ،شراب لہن اور آلات کشید برآمد

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا)تھانہ کڑانہ پولیس کا شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،بدنام زمانہ شراب فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ۔

شراب لہن اور آلات کشید برآمد گرفتار ملزم غلام رسول کے قبضہ سے 30 لٹر شراب،180 لٹر لہن و آلات کشید برآمد۔گرفتار ملزم کے خلاف شراب فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج۔شراب فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں