اداکارہ ہراسگی، ضمانت منظوری کاتحریری حکم

اداکارہ ہراسگی، ضمانت منظوری کاتحریری حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر)سیشن کورٹ نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمے میں لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر اور اہلیہ سمیرا کی ضمانت منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا ۔

سیشن کورٹ نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمے میں لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر اور اہلیہ سمیرا کی ضمانت منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں