کاہنہ:ناجائز اسلحہ ،ہوائی فائرنگ کے مرتکب 8 ملزم گرفتار

کاہنہ:ناجائز اسلحہ ،ہوائی  فائرنگ کے مرتکب 8 ملزم گرفتار

کاہنہ(نمائندہ دنیا)کاہنہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ اور ہوائی فائرنگ کے مرتکب 8 ملزم گرفتار کرلئے ۔

گرفتاریاں دوران پٹرولنگ اور خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے کی گئیں ۔گرفتار ملزموں میں 3 ہوائی فائرنگ اور 5 ناجائز اسلحہ رکھنے والے شامل ہیں ۔ انکے قبضے سے 8 پستول ،میگزینز و گولیاں برآمد کرلی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں