ایشیا کا مطالعہ،لمز25ستمبر سے دنیا کی سب سے بڑی کانفرنس کی میزبانی کریگی

 ایشیا کا مطالعہ،لمز25ستمبر سے دنیا کی  سب سے بڑی کانفرنس کی میزبانی کریگی

لاہور (خبر نگار)لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) 25 ستمبر سے تین روزہ ایشیا کے مطالعے پر دنیا کی سب سے بڑی بین الاقوامی کانفرنس AAS-in-Asia 2026 کی میزبانی کریگی۔۔۔

۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار علومِ انسانی اور سماجی علوم کے شعبوں کی اس عالمی سطح کی کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں 37 سے زائد ممالک سے ایک ہزار سے زیادہ محققین شرکت کرینگے ۔ معروف جامعات کے ماہرینِ تعلیم شامل ہونگے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...