کورس میں شریک اساتذہ کا کنوینس الاؤنس نہ کاٹنے کافیصلہ

کورس میں شریک اساتذہ کا کنوینس الاؤنس نہ کاٹنے کافیصلہ

لاہور(خبر نگار)گرمیوں کی تعطیلات کے دوران انگلش لینگویج پروفیشنسی کورس میں حصہ لینے والے 35 ہزار اساتذہ کیلئے۔۔

 محکمہ سکول ایجوکیشن نے بڑا فیصلہ کر دیا ۔ محکمہ نے واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ کورس میں شریک کسی بھی استاد کا کنوینس الاؤنس نہیں کاٹا جائے گا۔ اس مقصد کیلئے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ٹریننگ میں شریک اساتذہ کا مکمل ریکارڈ فوری محکمہ خزانہ بھجوانے کی ہدایت کر دی۔ گئی ہے تاکہ تمام اہل اساتذہ کو کنوینس الاؤنس کی ادائیگی یقینی بنائی جا سکے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...