این سی اے :ڈگری پروگرامز میں داخلوں کی تاریخ میں 3روزتوسیع
لاہور(خبر نگار)نیشنل کالج آف آرٹس نے مختلف ڈگری پروگرامز میں داخلوں کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں۔۔۔
توسیع کرتے ہوئے نئی تاریخ 30 جولائی مقرر کر دی ۔ اوپن میرٹ، سیلف فنانس وسپورٹ سکیم اور مخصوص نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔ امیدوار ایک ہی آن لائن درخواست فارم کے ذریعے ایک سے زائد کیمپس، مختلف شعبہ جات اور کوٹوں کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments