رائیونڈپولیس کی کارروائی ،منشیا ت فروش گرفتار

رائیونڈپولیس کی کارروائی ،منشیا ت فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ پولیس نے کارروائی کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ترجمان کے مطابق رائیونڈ سٹی پولیس نے دوران پٹرولنگ مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش محمد وسیم کو گرفتار کر کے اس سے 1 کلو 520 گرام سے زا ئد چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...