مجلس تحفظ ختم نبوت کا 18 نومبر کو ٹیچرز سیمینارز کرانے کا فیصلہ

 مجلس تحفظ ختم نبوت کا 18 نومبر کو ٹیچرز سیمینارز کرانے کا فیصلہ

لاہور(سیاسی نمائندہ)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت 18نومبرکو ٹیچرز سیمینارز کرائے گی۔ اس حوالے سے علما کا اجلاس ادارۃ الفرقان شادی پورہ بند روڈپر ہوا۔

ختم نبوت رابطہ کمیٹی ارکان مولانا عزیزالرحمن ثانی، قاری حنیف کمبوہ،مولانا قاری علیم الدین شاکر ودیگرعلمانے شرکت کی اور اجلاس سے خطاب کرتے کہا قادیانیت کا فتنہ اسلام کے نام پر دھوکہ ہے ، تمام علما اور کارکنان18نومبر ختم نبوت ٹیچرز کنونشن کی تیاری بھرپور اندازمیں کریں کنونشن کو کامیاب بنانا تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...