حقیقی کامیابی بندگی ، عاجزی اختیار کرنے میں ہے :حافظ ابراہیم نقشبندی
لاہور (سیاسی نمائندہ)معروف روحانی و اصلاحی شخصیت حافظ ابراہیم نقشبندی نے کہا ہے کہ عاجزی انسان کو اللہ کے ہاں بلند مقام عطا کرتی ہے۔۔۔
جبکہ تکبر انسان کی نیکیوں اور روحانی ترقی کے راستے میں بڑی رکاوٹ ہے، عاجزی کا مطلب یہ ہے کہ انسان خودکو دوسروں سے بڑا نہ سمجھے، اپنی خوبیوں پرنہ اترائے ، اپنی غلطی تسلیم کرے اور دوسروں کیساتھ ادب و احترام سے پیش آئے ۔اللہ کے ہاں حقیقی کامیابی اپنے آپ کو بڑا سمجھنے میں نہیں بلکہ بندگی اور عاجزی اختیار کرنے میں ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments