اقبال کا فلسفہ خودی نوجوان نسل کیلئے مشعل راہ :طارق باجوہ

 اقبال کا فلسفہ خودی نوجوان نسل کیلئے مشعل راہ :طارق باجوہ

سانگلاہل (تحصیل رپورٹر) پنجاب اسمبلی کے سابق رکن چوہدری طارق محمود باجوہ نے کہا ہے کہ علامہ محمد اقبال کے افکار اور فلسفہ خودی نوجوان نسل کے لیے مشعل راہ ہیں۔

اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں میں بیداری اور خوداعتمادی پیدا کی اور ایک آزاد مملکت کا خواب پیش کیا، جو آج پاکستان کی صورت میں حقیقت بن چکا ہے ۔ یوم اقبال کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال نے نوجوانوں کو عمل، یقین اور عشق کے ذریعے اپنی تقدیر خود لکھنے کا درس دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...