سرور فاؤنڈیشن کا مفت آئی کیمپ

سرور فاؤنڈیشن کا مفت آئی کیمپ

لاہور(سٹاف رپورٹر)سرور فاؤنڈیشن کے زیراہتمام المصطفیٰ ٹرسٹ کے تعاون سے فری آئی کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز نے سینکڑوں مریضوں کا معائنہ کیا اور مستحق مریضوں کے آپریشن کئے، انہیں مفت ادویات بھی دی گئیں۔

اس موقع پر چیئرپرسن سرور فاؤنڈیشن پروین سرور نے میڈیا سے گفتگومیں کہا جن مریضوں میں شوگر اور ہیپاٹائٹس کی علامات ظاہر ہوئی ہیں دوبارہ بلایا جائیگا تاکہ انکامکمل علا ج کیا جاسکے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...