سرگودھا کانفرنس تیاریاں مکمل : حافظ غضنفر
لاہور (سیاسی نمائندہ)جے یو آئی پنجاب کے زیر اہتمام آج فاطمہ جناح روڈ سرگودھا میں تحفظ آئین و عوامی حقوق کانفرنس ہوگی۔
صوبائی ترجمان حافظ غضنفر عزیز نے کہا ہے کہ کانفرنس کی تیاریاں مکمل ہیں، صوبہ بھر سے قافلے، قائدین و کارکنان فاطمہ جناح روڈ سرگودھا پہنچیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments