14 ارب کے بقایاجات وصولی کیلئے خصوصی مہم چلانے کا حکم
لاہور(خبر نگار)ڈی جی ایکسائز نے نادہندگان سے لاہور میں پراپرٹی ٹیکس کے 14 ارب روپے کے بقایاجات وصولی کیلئے تمام ریجنز میں خصوصی مہم چلانے کا حکم دیدیا ۔
خصوصی ریکوری ٹیمیں تشکیل دینے اور عدالتوں میں زیرِ التوا اپیلوں کے فیصلے جلد کروانے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments