جامعات کیلئے مینٹورشپ پروگرام کی اختتامی تقریب

جامعات کیلئے مینٹورشپ  پروگرام کی اختتامی تقریب

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی نے جامعات کیلئے مینٹورشپ پروگرام 2026کی اختتامی تقریب کا انعقاد الرازی ہال میں کیا گیا ۔

پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم، چیئرپرسن مینٹورشپ پروگرام کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر انجم نسیم صابری اور فوکل پرسن پروفیسر ڈاکٹر نوشین فاطمہ وڑائچ نے شرکت کی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن کے اشتراک سے پروگرام کے دوران فیکلٹی ممبران پروفیسر ڈاکٹر روبینہ ذاکر، پروفیسر ڈاکٹر رافعہ رفیق، پروفیسر ڈاکٹر حمیرابانو، پروفیسر ڈاکٹر فاطمہ رسول، پروفیسر ڈاکٹر عظمٰی عاشق، ڈاکٹر ثمینہ اشرف، ڈاکٹر عائشہ اشفاق اور ڈاکٹر فائزہ لطیف نے بطور مینٹور خدمات انجام دیں اور 40 شرکاکی رہنمائی کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...