چیف جسٹس عالیہ نیلم نے جسٹس آفس پیس کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے ڈائریکٹر این سی سی آئی اے کی درخواست پر جسٹس آفس پیس کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔
اس موقع پر وکیل نے موقف اپنایا کہ دو کیسوں میں جواب جمع نہ کرانے پرجسٹس آف پیس نے ڈائریکٹر این سی سی آئی اے امتیاز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ،جواب متعلقہ انسپکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی ذمہ داری تھی اس حوالے سے،جسٹس آف پیس کا آرڈر حقائق کے برعکس ہے ۔عدالت حقائق کے مطابق فیصلہ سنائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments