حاملہ خاتون پر فائرنگ، 2ملزموں کی ضمانت خارج ، 2کی منظور
لاہور (کورٹ رپورٹر )سیشن کورٹ لاہور نے چوہنگ کے علاقے میں حاملہ خاتون پر فائرنگ کرکے خاتون اور بچے کو جاں بحق کرنے کا مقدمہ کے ملزم علی اسامہ اور علی حمزہ کی عبوری ضمانت خارج کردی،
ایڈیشنل سیشن جج عمران جاوید گل نے تحریری فیصلہ جاری کیا،عدالت نے شریک خاتون ملزمہ راحت اعجاز اور علی حیدر کی ضمانت منظور کرلی،عدالت نے خاتون ہونے اور دوسرے علی حیدر کو نابالغ ہونے کی بنیاد پر ضمانت منظور کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments