سرکاری سکولوں میں سمارٹ انٹرایکٹو بورڈز لگانے کا فیصلہ

سرکاری سکولوں میں سمارٹ  انٹرایکٹو بورڈز لگانے کا فیصلہ

لاہور(خبر نگار)پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سمارٹ انٹرایکٹو بورڈز لگانے کا فیصلہ۔ سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب وسیمہ عمر نے سمارٹ بورڈز کا جائزہ لیا۔

 جماعت نہم اور دہم کے کمزور طلبہ کے لیے امتحانی نتائج بہتر بنانے کی غرض سے خصوصی تعلیمی معاونت پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق سرکاری سکولوں میں جدید ٹیکنالوجی کے فروغ اور ڈیجیٹل تعلیم کی فراہمی کے لیے اقدامات تیزکردیئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...