ریس کورس پارک سے خواتین کو ہراساں کرنیوالے 2 جعلی ڈاکٹر گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر )لاہور میں ریس کورس پارک میں خواتین کو ہراساں کرنے والے 2جعلی ڈاکٹرزمہتاب اور علی رضا کو گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق ملزمان پارک میں خود کو ڈاکٹر ظاہر کرکے خواتین کو ہراساں کر رہے تھے ، خواتین کی شکایت پر ڈولفن فرینڈلی یونٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو موقع سے گرفتار کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments