مختلف ٹرشری کیئر ہسپتالوں میں انتظامی افسروں کی تعیناتیاں
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) پنجاب کے مختلف ٹرشری کیئر ہسپتالوں میں اسسٹنٹ پروفیسر اینڈوکرونولوجی، اسسٹنٹ پروفیسر فارنزک میڈیسن۔۔۔۔
اسسٹنٹ پروفیسر پتھالوجی ہسٹو پتھالوجی، سینئر رجسٹرار اینستھیزیا، سینئر رجسٹرار پیڈریاٹرک اینڈو کرونولوجی، سینئر رجسٹرار پلمونولوجی، سینئر رجسٹرار نیورولجی، سینئر رجسٹرار سائیکیٹری اور سینئر رجسٹرار پیڈریاٹرک سرجری تعینات کر دیئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments