جامعہ پنجاب اور ترکیہ کی یونیورسٹی میں معاہدہ
لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی اور ترکیہ کے شہر ازمیر میں واقع یاشار یونیورسٹی کے درمیان بین الاقوامی تعلیمی تعاون، طلبہ اور اساتذہ کے تبادلے۔
مشترکہ تحقیقی سرگرمیوں اور ثقافتی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت اور تبادلہ طلبہ کا معاہدہ طے پاگیا۔ اس سلسلے میں دستاویزات پر دستخط کی تقریب کا انعقاد وائس چانسلر آفس کے کمیٹی روم ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments