ڈپٹی کمشنر لودھراں کا سبزی وفروٹ منڈی کا دورہ

ڈپٹی کمشنر لودھراں کا  سبزی وفروٹ منڈی کا دورہ

ڈپٹی کمشنر لودھراں عمران قریشی نے سبزی و فروٹ منڈی لودھراں کا اچانک دورہ کیا

لودھراں (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اس دوران انہوں نے سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کے عمل کا بھی جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عمران قریشی نے بتایا کہ صبح سویرے سبزی و فروٹ منڈیوں میں پھلوں وسبزیوں کی نیلامی کے عمل کی مسلسل مانیٹرنگ ہو رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں