دن دیہاڑے شادی شدہ خاتون اغوا،مقدمہ درج

دن دیہاڑے شادی شدہ  خاتون اغوا،مقدمہ درج

اڈالاڑ کے نواحی علاقے چاہ ڈیرے والا قصبہ مڑل میں محمدعامرکی بیوی (ش)کو گھر سے خالد حسین اور جاوید حسین نامی دو افراد اغوا کرکے گاڑی میں لے گئے

سکندرآباد(نامہ نگار)شوہر جب شام کو گھر آیا تو اہل علاقہ نے بتایا دو افراد آپ کی بیوی کو گاڑی میں لے کرجارہے تھے ہم نے روکا لیکن وہ نہ رکے پنچایت میں دونوں افراد نے شازیہ کو اغوا کرنے اور واپسی دینے کا تسلیم کیا لیکن بعد میں مکرگئے تاہم ایس ایچ او بستی ملوک اکرم بھٹی نے دونامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں