سپیڈ چیکنگ کی ہدایت

 سپیڈ چیکنگ کی ہدایت

ملتان(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی موٹروے سینٹرل2 زون شاہد جاوید نے بیٹ کمانڈرز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ سپیڈ چیکنگ کا عمل 24 گھنٹے یقینی بنایا جائے تاکہ روٹین میں سفر کرنے والوں کی زیادہ سے زیادہ چیکنگ ہو سکے ۔

 ڈی آئی جی موٹروے سینٹرل2 زون شاہد جاوید نے بیٹ کمانڈرز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ سپیڈ چیکنگ کا عمل 24 گھنٹے یقینی بنایا جائے تاکہ روٹین میں سفر کرنے والوں کی زیادہ سے زیادہ چیکنگ ہو سکے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں