خاتون کو زخمی کرنیوالے 70سالہ شخص کی درخواست ضمانت مسترد

خاتون کو زخمی کرنیوالے 70سالہ شخص کی درخواست ضمانت مسترد

ملتان(کورٹ رپورٹر)عدالت نے خاتون کو زخمی کرنیوالے 70 سالہ شخص کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ۔

 ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے آسیہ کو زخمی کرنیوالے لیہ کے رمضان زاہد کی عبوری ضمانت مسترد کی اورپولیس نے اسے عدالت سے باہر نکلتے ہی گرفتار کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں