بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام کو زندہ درگور کرنے کے مترادف :ناصر شاہ

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)سابق ضلعی صدر موٹرکارڈیلرزخانیوال ناصر شاہ نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہے ۔
عوام کا جو حال دوہ ماہ میں اس حکومت نے کردیا ہے وہ قابل رحم ہے ۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مہنگائی کو فی الفور کنٹرول کیا جائے ۔