جعلی ویزہ پر مسافر گرفتار

جعلی ویزہ پر مسافر گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے ملتان نے ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزے پر بیرون ملک سفر کرنے کی کوشش کرنے والے ایک مسافر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 جعلی ویزے پر بیرون ملک سفر کرنے کی کوشش کرنے والے ایک مسافر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ دوران چیکنگ بابر اقبال سکنہ گجرات کو گرفتار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں