گیسڑو کے 16مریض سامنے آگئے

گیسڑو کے 16مریض سامنے آگئے

ملتان ( لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان میں گیسٹرو کے مریضوں میں کمی ۔ تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال ملتان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گیسٹرو سے متاثرہ 16 مریض لائے گئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے ۔

 نشتر ہسپتال ملتان میں گیسٹرو کے مریضوں میں کمی ۔ تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال ملتان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گیسٹرو سے متاثرہ 16 مریض لائے گئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں