بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بہاولپور بائی پاس چوک سے بھیک مانگتے 2 بچوں 12 سالہ اللہ رکھا، 8 سالہ موٹو کو حفاظتی تحویل میں لے لیا جنہیں چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا، لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بہاولپور بائی پاس چوک سے بھیک مانگتے 2 بچوں 12 سالہ اللہ رکھا، 8 سالہ موٹو کو حفاظتی تحویل میں لے لیا جنہیں چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا، لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں