2گمشدہ بچے حفاظتی تحویل میں

2گمشدہ بچے حفاظتی تحویل میں

ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی جانب سے بھکاری اور گمشدہ 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے گئے ،تحویل میں لئے گئے بچوں میں 5 سالہ غلام مرتضیٰ، 6 سالہ بابر شامل ہیں ، لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی جانب سے بھکاری اور گمشدہ 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے گئے ،تحویل میں لئے گئے بچوں میں 5 سالہ غلام مرتضیٰ، 6 سالہ بابر شامل ہیں ، لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں