کھلی کچہری کا انعقاد

کھلی کچہری کا انعقاد

ملتان(کرائم رپورٹر) ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی کی زیر صدارت ریجنل دفتر اینٹی کرپشن سرکل آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ، ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سنے ۔

ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی کی زیر صدارت ریجنل دفتر اینٹی کرپشن سرکل آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ، ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سنے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں