دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان زخمی

دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان زخمی

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار )ڈاکو¶ں نے واردات کے دوران مزاحمت پر 23سالہ محمد حسنین کو ٹانگ پر گولی ماکر زخمی کردیا۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو قصبہ گجرات کے ہسپتال میں منتقل کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں