پٹرولنگ پولیس کی کارروائیاں متعدد گاڑیوں کی چیکنگ

پٹرولنگ پولیس کی کارروائیاں متعدد گاڑیوں کی چیکنگ

جودھ پور بارہ میل (نمائندہ دنیا )پٹرولنگ پولیس پل باگڑ کے شفٹ انچارج نے گذشتہ روز جھنگ روڈ پر۔

 چوپڑہٹہ،بارہ میل و دیگر علاقوں میں تیز رفتار،اوور لوڈ،بغیر لائسنس،بلا نمبری اور بغیر کاغذات گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں کیں متعدد مسافروں کے شاختی کارڈز بھی چیک کیے ،مشکوک افراد کی بھی تلاشی لی گئی،اس موقع پر شفٹ انچارج چوہدری محمد وسیم آرائیں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ روڈز پر ڈرائیور حضرات قانون کے مطابق سفر کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں