سوئی ناردرن کی کارروائیاں، 5میٹر منقطع،6ایکسٹینشن اتروادیں

سوئی ناردرن کی کارروائیاں، 5میٹر  منقطع،6ایکسٹینشن اتروادیں

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی جنرل منیجر کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری، پانچ میٹر منقطع۔۔۔

 25000روپے کی ریکوری اور چھ ایکسٹینشن اتروا دیں, تفصیلات کے مطابق دو صارفین جنہیں ٹاسک فورس پچھلے ایک ماہ سے مانیٹر کر رہی تھی ان نے صارفین نے ریڈنگ سے پہلے میٹروں کی ریڈنگ ریورس کروا لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں