وارداتوں کی جھوٹی اطلاع دینے والے 5افراد کیخلاف مقدمات درج
ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے جھوٹی اطلاعات دینے والے متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
راجہ رام پولیس کو شہباز نے جھوٹی اطلاع کرکے ارتکاب جرم کیا دریں اثنا صدر جلالپور پولیس کو مظہر ،کوتوالی پولیس کو عامر ،مظفرآباد پولیس کو انصر عباس اور ممتاز آباد پولیس کو محمد صالح اور محمد اکبر جھوٹی اطلاعات دی جن کے متعلق پولیس کو تصدیق نہ ہوسکی اور معاملات جھوٹے پائے گئے ۔