جعلی اقرار نامہ اشٹام بنوانے والا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

جعلی اقرار نامہ اشٹام بنوانے  والا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

ملتان(کرائم رپورٹر)ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ریجن ملتان کی خصوصی ہدایت پر سرکل آفیسر اینٹی کرپشن لودھراں نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 محمد اشفاق محمد شریف قوم جٹ تحصیل دنیا پور ضلع لودھراں کو جعلی اقرار نامہ اشٹام بنوانے پر اینٹی کرپشن نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔محمد فاروق باجوہ اشٹام فروش اور امیر محمد ولد گل محمد خان تحصیل دنیا پور ضلع لودھراں کو پہلے ہی اینٹی کرپشن گرفتار کر چکی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں