انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ نشاط سکول میچ میں فاتح

انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ  نشاط سکول میچ میں فاتح

ملتان(خصوصی رپورٹر)انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ کے سلسلہ میں لوکل ملتان رائونڈ کا آغاز ہوگیا ۔

ملتان(خصوصی رپورٹر)انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ کے سلسلہ میں لوکل ملتان رائونڈ کا آغاز ہوگیا ۔محمد جمیل کامران نائب صدر پاکستان فیڈریشن آف بیس بال کے مطابق ملتان رائونڈ کے سلسلہ میں کھیلے گئے میچ میں نشاط سکول ملتان نے گورنمنٹ پائلٹ سکینڈری سکول کو چار رنز سے ہرادیا نشاط سکول نے سات رنز کئے ۔حافظ حارث محمد حسن اور کامران نے دو دو جبکہ اسد علی نے ایک سکور کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں