کسی کو کھانا کھلانا انتہائی بہترین عمل ہے ، ارشاد حسین بھٹی

کسی کو کھانا کھلانا انتہائی بہترین  عمل ہے ، ارشاد حسین بھٹی

وہاڑی(نمائندہ خصوصی،خبر نگار)صدر مرکزی انجمن تاجران ارشاد حسین بھٹی نے کہا ہے کہ اللہ کے نزدیک کسی کو کھانا کھلانا انتہائی بہترین عمل ہے۔

 ، جس کا اجر و ثواب بے پناہ ہے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے مقامی ہوٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر تاجر برادری کے علاوہ معززین کی کثیر تعداد موجود تھی۔ آخر میں ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کرائی گئی ،معززین کے اعزاز میں پردعوت کا اہتمام کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں