خاتون کو اغوا کرنے کے الزام میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

خاتون کو اغوا کرنے کے الزام میں  نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان( کرائم رپورٹر )صدر پولیس نے خاتون کو اغوا کرنے کے الزام میں نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

پولیس کو عبدالباسط نے بتایا کہ میری بیوی کو نامعلوم ملزم اغوا کرکے لے گئے پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں