شادی ہال رات 1بجے تک کھلنے لگے ،آتش بازی جاری
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار ) انتظامیہ کی ملی بھگت سے شادی ہال رات 1بجے تک کھلنے لگے ، آتش بازی جاری انتظامیہ خاموش تماشائی ۔۔۔
تفصیلات کے مطابق شہر بھر کے شادی ہال ساری رات تک کھلے شاد ی ہالوں کے باہر آتش بازی جاری انتظامیہ شادی رات 1بجے تک کھلی رہے ساری رات آتش بازی ہوتی رہی ذرائع نے مطابق عطاری ہال والے با اثر ہونے کی وجہ سے انتظامیہ ان پر ہاتھ نہیں ڈال پاتی جس کی وجہ سے یہ لوگ کھلم کھلا ڈانس کیلئے پیسے اڑا رہے ہیں شہر کی بڑی تعداد نے کمشنر ملتان اور ڈپٹی کمشنر خانیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔