کسانوں کو ریلیف تک ترقی ممکن نہیں:عاطف سرگانہ
باگڑسرگانہ(نامہ نگار)مقامی زمیندار میاں عاطف سرگانہ نے کہا ہے کہ کسانوں کو جب تک ریلیف نہیں دیا جائے گا۔۔۔
ترقی ممکن ہی نہیں، کھادیں بیچ زرعی ادویات پر سبسڈی دے کر زراعت کو پاؤں پہ کھڑا کرنے کی ضرورت ہے ، جعلی زرعی ادویات کھاد ، بیجوں کی روک تھام یقینی بنا ئی جائے ۔