گورنمنٹ ہائی سکول میلسی کا ماہانہ اجلاس

گورنمنٹ ہائی سکول  میلسی کا ماہانہ اجلاس

میلسی (نامہ نگار ) گورنمنٹ ہائی سکول میلسی کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت محمد افضل تحسین یزدانی منعقد ہوا۔سکول کونسلز کے ممبران کی کثیر تعداد موجود تھی۔سکول کی کارکردگی اور آئندہ لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔

 محدود وسائل کے باوجود سکول کے ترقیاتی کاموں میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور یہ مخیر حضرات اور سکول کونسلز کے ممبران کے تعاون سے ممکن ہوا،یہ بات پر نسپل گورنمنٹ ہائی سکول میلسی محمد افضل تحسین یزدانی نے میٹنگ میں کی۔انہوں نے کہا کہ سکول کا بنیادی مسائل میں پینے کا صاف پانی،کھیل کے میدان اور سیوریج شامل تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں