موٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار،6موٹرسائیکلیں برآمد
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ مٖظفر آباد نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب ملزم دانش کو گرفتار کرکے 06 عدد موٹرسائیکل برآمد کرلیں۔۔۔
06 مقدمات ٹریس کرلئے گئے ،گرفتار ملزم کو تھانہ مظفر آباد کے علاقے سے کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا ۔گرفتار ملزم سے موٹر سائیکل چوری کے 06 مقدمات ٹریس ہوئے ہیں۔