گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے مرتکب مالک کیخلاف مقدمہ درج
ملتان(کرائم رپورٹر )دہلی گیٹ پولیس نے گھریلو ملازمہ سے زیادتی کرنے کے الزام میں مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو لڑکی نے بتایا کہ مالک مکان نے اسے زبردستی پکڑ کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔
دہلی گیٹ پولیس نے گھریلو ملازمہ سے زیادتی کرنے کے الزام میں مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو لڑکی نے بتایا کہ مالک مکان نے اسے زبردستی پکڑ کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔